

Loading content...
جس وقت اُنہوں نے یہ عرض کیا تو اُس وقت جناب اُم الصغیر معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے روتے ہوئے عرض کیا آپ تو میرے دکھ درد سے واقف ہیں آپ تو ایسی باتیں نہ کریں ، آپ کو تو سب کچھ یاد ہے کہ ہم کس طرح اپنے اِس پاک گھر میں ساری پاک اولاد کے ساتھ اپنے پاک سرتاج کے سائے میں آباد و شاد رہا کرتے تھے ،لیکن آج تو نہ اولاد ہے اور نہ ہی پاک سرتاج کا سایہ ، اب تو زندگی ہی ویران ہو گئی ہے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار