

Loading content...
اُس وقت دائی پاک سلام اللہ علیہا نے آگے بڑھ کر اپنے دونوں ہاتھ اُم الصغیر معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کے قدموں پر رکھ دیئے ، جناب سجاد علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ آج ہم سب آپ کے پاس چل کر آئے ہیں آج آپ ہمیں خالی نہ لوٹائیں ذرا دیکھیں تو سہی کہ ہماری دائی ماں سلام اللہ علیھا بھی آپ کے قدم پکڑ کر بیٹھی ہیں میری پاک پھوپھیاں صلواة اللہ علیہن بھی آپ سے گزرش کر رہی ہیں آپ اب تو ٹھنڈا پانی پی لیں اور چھاؤں میں تشریف لے جا کر ہم سب پر احسان فرمائیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار