

Loading content...
پاک خاندان علیہم الصلواة والسلام کے تمام افراد اُن کے سامنے آ کھڑے ہوئے ، جناب سجاد علیہ الصلوات والسلام نے عرض کیا کہ ہم تمام پاک پھوپھیوں صلواة اللہ علیہن کو بطور سفارش اپنے ساتھ لائے ہیں،آپ اب چھاؤں میں تشریف لے چلیں ، اب تو آپ گریہ کرتے کرتے بہت نحیف جو چکی ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار