

Loading content...
اِدھراُم صغیر معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے جس وقت پاک خاندان علیہم الصلواة والسلام کے جملہ افراد کو ایک وفد کی صورت میں اپنی طرف آتے دیکھا تو کربلا کی طرف منہ کر کے عرض کیا آقا آج آپ کی ذی عزت پاک بہنیں صلواة اللہ علیہن بھی پہلی بار سوالی بن کر آ رہی ہیں اور ہمارا بھی آپ کے ساتھ وعدہ ہے کہ ہم چھاؤں میں نہیں بیٹھیں گے ، اب میری لاج آپ کے ہاتھ میں ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار