

Loading content...
مگر عین عصر کے وقت جو امام پاک علیہ الصلواة والسلام کی آخری نماز کا وقت ہے ،گرمی کی شدت کو دیکھ کر فاتح شام معظمہ عالیہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے روتے ہوئے تمام پاک بہنوں سے فرمایا کہ آؤ آج ہم سب مل کر شہزادہ علیؐ اصغر علیہ الصلواة والسلام کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا سے گزارش کریں ہو سکتا ہے کہ آج ہمارے اصرار پر وہ چھاؤں میں تشریف لے آئیں،انہوں نے جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام کو بھی ساتھ لیا اور چل پڑیں، اس طرح پاک خاندان علیہم الصلواة والسلام کے جملہ افراد اُم الصغیر معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کی جانب روانہ ہوئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار