

Loading content...
یہ دن تو ویسے بھی سارے پاک خاندان علیہم الصلواة والسلام کوکبھی نہیں بھول سکتا اور پھر یہ تو امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کی پہلی برسی کا دن تھا ، گھر اطہر میں عزاداری کا خصوصی اہتمام کیا گیا تھا، ہر طرف گریہ و بکاء تھی ،مجھے یہ سمجھ نہیں آتی کہ جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام پر اِس پہلی برسی کا کیا اثر ہو اہو گا ،مظلوم بھائی کی شریکِ کار پاک بہن صلواة اللہ علیہا کہ جنہوں نے ستر قدم کے فاصلے پر کھڑے ہو کر اپنے پاک بھائی کا آخری سجدہ دیکھا تھا اُن پر اُس دن کیا کیفیت ہو گی ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار