

Loading content...
یہ غالباً 28 ستمبر 681 عیسوی بمطابق 10محرم 62ہجری کا دن تھا ، سرزمینِ عرب پر اکتوبر تک مسلسل لو چلتی ہے اس لئے آج مدینے میں لو چل رہی تھی سورج نصف النہار پر تھا شدید گرمی تھی ،ساری دنیا اپنے سردابوں(تہہ خانوں) کی نچلی منزلوں میں آرام کر رہی تھی ،مگر عین اُس گرمی میں ایک پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا تھیں کہ جو دھوپ میں بیٹھ کرآہستہ آہستہ بین کر رہی تھیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار