

Loading content...
کنیز نے عرض کیا کہ میں نے قطا پرندے کا گوشت کھایا ہے بروایت دیگر مسور کی دال کھائی ہے یا جَو کے ستو کھائے ہیں،اُس کی یہ بات سن کر پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے مسور کی دال ،جَو کے ستو اور قطا پرندے کے گوشت کا اہتمام کیا تاکہ رونے کے اسباب بنائے جا سکیں ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار