

Loading content...
کتب مقتل میں لکھا ہوا ہے کہ شام سے واپسی کے بعد تمام پاک پردہ دارانِ توحید و رسالت صلواة اللہ علیہن کا یہ معمول تھا کہ جس وقت بھی پانی سامنے آتا تو وہ رو دیتے اور روتے ہوئے فرماتے کہ ہمارے خوبرونوجوان تو دریا کے کنارے پر پیاسے شہید ہوگئے ہیں ہم پانی کیسے پیئں اور اگر کسی کے سامنے کھانے کی کوئی چیز آ جاتی تو بھی گریہ فرماتے ،صاحبانِ مقتل نے تو یہاں تک لکھا ہے کہ پاک بیبیوںصلواة اللہ علیہن نے اتنا گریہ فرمایا کہ آنکھوں کے آنسو تک ختم ہو گئے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار