

Loading content...
یہاں ایک اور اشتباہ کا ازالہ کرنا بھی ضروری ہے اور وہ یہ ہے کہ عام طور پر یہ بیان کیا جاتا ہے کہ جناب مختیار بن ابوعبیدہ ثقفی سلام اللہ علیہ کی حکومت قائم ہوئی تو اِس پاک معظمہ صلواة اللہ علیہا نے ان کی طرف دو پیغام بھجوائے …… وغیرہ وغیرہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار