

Loading content...
اپنے پاک سرتاج علیہ الصلوات والسلام کے بعد پورا ایک سال یہ پاک شہزادیصلواة اللہ علیہا اس دارِ فانی میں رہیں لیکن نہ تو انہوں نے ٹھنڈا پانی پیا اور نہ ہی یہ چھاؤں پر تشریف فرما ہوئیں ، پورا ایک سال دھوپ میں بیٹھ کر انہوں نے اپنے پاک سرتاجعلیہ الصلواة والسلام کا سوگ منایا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار