

Loading content...
مؤرخین اور صاحبانِ مقتل نے متفقہ طور پرلکھا ہے کہ امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کی شہادت کے بعد جس وقت ام الصغیر معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے ان کی لاش اطہر کو گرم زمین پر زیر آسمان بے کفن دیکھا تھا تو اُس وقت انہوں نے اپنے پاک سرتاج علیہ الصلواة والسلام کے ساتھ عہدکیا تھا کہ اے میر ے پاک وارث علیہ الصلواة والسلام! میں آپ کے ساتھ یہ وعدہ کر رہی ہوں کہ جب تک زندہ رہوں گی ،نہ تو کبھی ٹھنڈا پانی پیوں گی اور نہ ہی چھائوں میں بیٹھوں گی ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار