

Loading content...
ان سے متعلق چھوٹے چھوٹے واقعات لا تعداد ہیں،کیونکہ شہنشاہِ معظم تاجدارِ کربلا علیہ الصلواة والسلام کا فرمان ہے کہ جس گھر میں ام الصغیر معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا اور ان کی پاک شہزادی معصوؐمہ بی بی صلواة اللہ علیہا خیر (موجود نہ) ہوں، ہمیں وہ گھر ہی نامانوس لگتا ہے، اس لئے ان کا ذکر تو واقعاتِ کربلا میں جگہ جگہ دکھائی دیتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار