

Loading content...
تو ام الصغیر معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے عرض کیا کہ یہ گھر تو ملکہ العالمین صلواة اللہ علیہا کی پاک بیٹیوں صلواة اللہ علیہن کا گھر ہے، جب تک وہ اجازت نہ عطا فرمائیں میں کیسے قدم اندررکھ سکتی ہوں؟… اُس وقت پاک شہزادیاں صلواة اللہ علیہن اپنی پاک بھابھی صلواة اللہ علیہا کے استقبال کیلئے درِ دولت پر تشریف لے آئیںاور اُن کے ساتھ ایک کمسن شہزادی صلواة اللہ علیہا بھی استقبال کے لئے تشریف لائیں جنہوں نے آ کر بڑے پیار کے ساتھ سلام کیا ،ام الصغیر معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے سوال کیا کہ یہ شہزادی صلواة اللہ علیہا کون ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار