

Loading content...
دوسری بات یہ بیان کی جاتی ہے کہ جس وقت ام الصغیر صلواة اللہ علیہا کی ڈولی امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کے درا طہر پر پہنچی تو اِس پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے یہاں پہنچ کر سب سے پہلے در اطہر کا بوسہ لیا پھر در اطہر کی چوکھٹ پر ہاتھ رکھ کر کھڑی ہو گئیں ، جنابِ غازی پاکعلیہ الصلواة والسلام نے پوچھا کہ آپ یہاں کیوں رک گئی ہیں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار