

Loading content...
بعد میں جس وقت امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام نے پاک معظمہ صلوات اللہ علیھا سے اس کے بارے میں دریافت فرمایا تو اُنہوں نے عرض کیا کہ مجھے آپ کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا نے آنے والے واقعات سے آگاہ فرمایا تھا، اس لئے ہم نے اپنے والد ماجد سے فرمائش کی تھی کہ ہمیں جہیز میں کچھ سامانِ جنگ بھی دیا جائے تاکہ کل اگر میرے سرتاج کو ضرورت پڑے تو میں اُن کی مدد کر سکوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار