

Loading content...
سنہ 54 یا55 ہجری کے قریب جناب ملکہئِ ہجر وفراق صلواة اللہ علیہا کی والدہ پاک صلواة اللہ علیہا کا دنیا سے وصال ہوا ، 55 ہجری کے آخر میں شہزادہ علیؐ اصغر علیہ الصلواة والسلام کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا کا رشتہ پاک گھر اطہر کے ساتھ جڑا، کسی معتبر کتاب میںاِس کی تفصیل توموجود نہیں ہے یا کم از کم میری نگاہ سے نہیں گزری ہاں بعض روضہ خوان حضرات یہ بیان کرتے ہیں کہ جس وقت پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کی ڈولی جناب امرا ء القیس کے گھر سے نکلنے لگی تو اُن کے ساتھ لکڑی کا ایک صندوق بھی برآمد ہوا جو جہیز کے سامان کے ساتھ تھا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار