

Loading content...
اِس اشتباہ کی وجہ یہ ہے کہ ا ن کی پاک دختران بھی خاندانِ توحید ورسالت کے حرم کی زینت تھیں اور ان میں سے ایک شہزادی مولا امام حسینؐ علیہ الصلواة والسلام کے حرم اطہر میں بھی تھیں، مگر وہ شہزادہ علیؐ اصغرعلیہ الصلواة والسلام کی والدہ پاک صلواة اللہ علیہا نہیں ہیں، کیونکہ اُن کا عقد جناب امیر المومنین علیہ الصلواة والسلام کے زمانہ میں ہوا تھا، یعنی یہ اجماعی خلافت کے تیسرے خلیفہ کا 33 یا 34 ہجری کا زمانہ تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار