

Loading content...
کئی صاحبانِ تاریخ ومقتل نے اگر تحقیق کی بھی ہے توصرف ایک قدم اٹھا کر رک گئے ہیں اور انہوں نے جناب امراء القیس بن عدی بن اوس بن جابر بن کعب بن علیم بن جناب بن کلب کلبی یمنی کو پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کا والد ماجد لکھ دیا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار