

Loading content...
کئی لوگوں نے تو سیدھا امرا ء القیس شا عر ہی کو پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کا والد لکھ دیا ہے اور تحقیق کرنے کی ضرورت ہی محسو س نہیں کی، جبکہ وہ ہجری کیلنڈرکی ابتداء سے بھی کئی سال پہلے مرگیا تھا اور اگر اس کی کوئی آخری اولاد ہو گی بھی سہی تو وہ بھی اس وقت 90/80 سال کی ہوگی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار