

Loading content...
اسی طرح دوسرے نام بھی ہیں جن کا میں یہاں ذکر نہیں کرنا چاہتا ، یہاں میں صرف یہ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ کئی مؤرخین اور صاحبان علم کواس تحقیق میں اشتباہ ہوا ہے کہ اصل امراء القیس جو شہزادہ علیؐ اصغرعلیہ الصلواة والسلام کی والدہ گرامی صلواة اللہ علیہا کے والد ماجدہیں، وہ کون ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار