

Loading content...
یہاں میں ایک اشتباہ کو دور کرنا ضروری سمجھتا ہوں جوہمارے اکثر صاحبانِ مقتل کو ہوا ہے… وہ یہ ہے کہ اُس ایک دور میں صرف عرب میں امراء القیس نام کے 50 سے بھی زیادہ افراد موجود تھے اوراُن پچاس افراد کو اکثر صاحبانِ مقتل نے ایک ہی فرد سمجھ کر ان کے واقعات اور حالات کو خلط ملط کر دیا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار