

Loading content...
یہ ایک لمبی کہانی ہے جو میں یہاں مکمل طور پر بیان نہیں کر سکتا ہاں اتنا عرض ضرور کروں گا کہ جناب امراء القیس کندی شہزادہ علیؐ اصغر علیہ الصلواة والسلام کی والدہ ماجدہ صلواة اللہ علیہا کے والدماجد ہیں اور اپنے وقت کے جانباز شیعوں میں شامل ہیں اور انہوں نے خلیفہ ء اول کی بیعت بھی نہیں کی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار