

Loading content...
اسی دوران جناب مالک بن نویرہ کی بیوی پر خالد بن ولید کی نظر پڑ گئی یہ اُس کے حسن کا فریفتہ ہوگیا اور اِس نے بغیر کسی جرم کے جناب مالک بن نویرہ کو شہید کر دیا اور عدت کا خیال کئے بغیر ان کی بیوی کے ساتھ زبردستی کی تھی اور اِس زنا کے جرم میں خلیفہ ثانی نے خالد بن ولیدملعون کوسنگسار کرنے کا مشورہ بھی دیا تھامگر حکومتِ وقت نے یہ مشورہ تسلیم نہیں کیا تھا کیونکہ یہ ملعون حکومتِ وقت کا بڑا چہیتا تھا، جس وقت یہ واقعہ ہوا تھا تو اُس وقت جناب امراء القیس کندی نے بھی دربارِ خلافت میں اپنا ایک قاصد بھیجا تھا ،جس کے ہاتھ انہوں نے لکھ بھیجا تھاکہ تم نے ہمارے جوان شہید کیے ہیں تم نے ہماری عورتوں کو اسیر بنایا ہے ، ہمارے قبیلے کی غیرت آزمائی ہے جبکہ تمہیں یہ علم تھا کہ ہم نے نہ تو نمازیں چھوڑی ہیں اور نہ ہی دین بدلا ہے اور نہ ہی اللہ کی بجائے کوئی دوسرا خدا اختیار کیا تھا ،تم نے یہ ظلم کیوں کیا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار