

Loading content...
یہاں تاریخ اسلام کا وہ بدنامِ زمانہ واقعہ پیش آیا کہ جس کی وجہ سے آج بھی تاریخِ اسلام غیروں کے سامنے آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھ سکتی ،یعنی جسے اجماعی حکومت نے سیف اللہ کا لقب دیا تھا اس نے سردارِ قبیلہ جناب مالک بن نویرہ کو گوفتار کیا تو انہوں نے فرمایا کہ تم ہمیں دربار خلافت میں لے چلو، کیونکہ نہ تو ہم نے اپنا دین تبدیل کیا ہے اور نہ ہی ہم نے اللہ کے بدلے میں کوئی دوسرا خدا بنایا ہے ہمارا تھوڑا سا اختلاف ہے اگر وہ یہ اختلاف رفع کر دیں گے تو ہم خود چل کر انہیںزکوٰة جا دیں گے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار