

Loading content...
جس وقت شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آخری حج ادا فرمایا تو اِس قافلے میں جناب امراء القیس کندی بھی شامل تھے اور خم غدیر کا اعلان انہوں نے بھی سنا تھا اور خطبہ انہوں نے بھی سنا تھا جو تاریخ عالم کا طویل ترین خطبہ تھا یعنی ظہر سے نماز مغرب تک یہ خطبہ جاری رہا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار