

Loading content...
شہنشاہ معظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جناب امراء القیس کو اپنی نقابت کا عہدہ بھی عطا کیا اور فرمایا کہ آج کے بعد آپ بھی ہمارے نائب ہیںاور اپنے قبیلے اور اپنے حلیف قبائل میں ہمارے دین کا پیغام بھی آپ نے ہی پہنچانا ہے، یہ اس سعاداتِ ابدی سے سرفراز ہو کر واپس اپنے علاقہ میں لوٹ آئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار