

Loading content...
جس وقت شہنشاہِ معظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے سلسلہئِ کلام کا اختتام فرمایا تو یہ وفد آگے بڑھ کر ان کے سامنے آ کھڑا ہوا ،جناب امراء القیس کند ی نے عرض کیا کہ میں بنی کندہ کے سردار جناب عابس الاکرمین الکندی کا فرزند ہوں اور ہم آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے ہیں ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار