

Loading content...
دوسرے جوان تھے امرا ء القیس بن عابس بن منذر بن امراء القیس بن عمروبن معاویة الاکرمین الکندی، پہلے یہ لوگ مکہ آئے،جس وقت یہ مکہ میں داخل ہوئے تو انہوں نے یہاں آ کر ابوسفیان کے گھر کا رخ کیا جس وقت یہ اِس کے گھر پہنچے تو انہوں نے یہاں کھانا وغیرہ کھایا اور پھر اِس کے بعد انہوں نے اپنے آنے کا مقصد بیان کیا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار