

Loading content...
یہاں سے ایک وفد روانہ ہوا، جس میں بنی کندہ کے بہت سے افراد شامل تھے اور اِس وفد کی قیادت کرنے والے دو جوان تھے ایک کا نام اشعث بن قیس کندی تھا، جو بعد میں خلیفہ اول کا بہنوئی بنا تھا اور یہ جعدہ بنت اشعث ملعونہ اورمحمد بن اشعث ملعون وغیرہ کا باپ تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار