

Loading content...
انہوں نے فرمایا کہ میں اِس وقت بہت ضعیف ہو چکا ہوں میں یہ سفر نہیں کر سکوں گا ،میری ایک تجویز ہے کہ اگر آپ سب مناسب سمجھیں تو میں اپنے بیٹے امراء القیس اور اشعث بن قیس کندی کو بھیج دیتا ہوں یہ دونوں جوان ہیں ، ہمارے کندی قبیلے کے کچھ اور جوان بھی ان کے ساتھ جائیں گے اور اب یہ سمجھدار ہیں یہ جو فیصلہ کریںہمیں منظور کر لینا چاہئے ، ان کا یہ مشورہ اتفاقِ رائے سے مان لیا گیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار