

Loading content...
اگر واقعی یہ وہی رسولِ موعود ہیں تو پھرہمیں یہودیوں سے بھی پہلے اِن کا کلمہ پڑھ لینا چاہیے، کیونکہ اُس رسوؐل نے ساری دنیا کو فتح بھی کرنا ہے اوراپنا کلمہ پڑھنے والوں کو ابدی جنت کا انعام دے کر سرفراز بھی کرنا ہے اوراپنے دشمنوں کا خاتمہ بھی کرنا ہے، اور ان سے دشمنی کرنا اپنی موت کو دعوت دینے کے مترادف ہو گااس لئے ہمیں خود مدینے جاکر معلوم کرنا چاہیے کہ وہ اصل میں کون ہیں اور فرماتے کیاہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار