

Loading content...
یہ لوگ جس طرح اپنے دین کی تبلیغ کررہے ہیں اِس سے تویہی اندازہ ہوتا ہے کہ یہ آنے والے اُس رسول کی رسالت کا پیغام لائے ہیں کہ جن کا ذکر ہمارے ملک کے یہودی اکثر کرتے ہیں اوراگر کسی یہودی کے بچے کو کوئی تھپڑ بھی مار دے تو وہ یہی دھمکی دیتا ہے کہ آپ ہمار ے آخری رسول کو آنے دیں ہم آپ سے پوچھ لیں گے کہ ظلم کِیا کس طرح جاتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار