

Loading content...
شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا زمانہ ہے، مکہ فتح ہوچکا ہے، اسلام کے پیغمبر مختلف علاقوں میں مصروفِ تبلیغ ہیںاور قبائلِ عرب و عجم میں اسلام کا پیغام پہنچارہے ہیں، جس وقت ایک وفد قبیلہ بنی کندہ میں پیغامِ اسلام لے کر پہنچا تو ان کے سردار جناب عابس بن منذر بن امراء القیس بن عمرو بن معاویة الاکرمین الکندی نے اِن کی بات پوری توجہ سے سنی پھر اُس نے اپنے قبیلے والوں کو جمع کیا اور اُن سے مخاطب ہو کر کہا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار