

Loading content...
آنسوؤں کی بارش میں دل سے دعا کریں کہ ملکہ ہجر صلواة اللہ علیہا کے ہجر و فراق کا یہ طویل دور اب ختم ہو ،شہنشاہِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف آ کر اِس پاک بی بی صلواة اللہ علیہا کے تمام درد و محن ختم کریں اور انہیں اتنی خوشیاں دیں کہ اِس پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کا جگر ٹھنڈا ہو یہ اپنے پاک بھائی کے سر پر اپنے ہاتھوں سے سہرے سجائیں اِن کا پلو باندھیں اوراُن کی پاک بارات وطن لے جائیں تمام مومن دل سے دعا کریں کہ ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار