

Loading content...
دائی پاک سلام اللہ علیہا نے روتے ہوئے بین کیا کوئی شہزادہ علی اکبر کو اطلاع دے کہ اس کے ہجر و فراق کو دل میں چھپا کر تڑپنے والی پاک بہنصلواة اللہ علیہا آج الفت و محبت کا حق ادا کر گئی ہیں ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار