

Loading content...
دائی پاک سلام اللہ علیہا نے عرض کیا ہاں بیٹی! وہ آپ کو بہت یاد کرتے تھے، آپ کے پاک بھائی علیہ الصلواة والسلام کو میدانِ جہاد میں بھی جب تھوڑی سی فرصت ملتی تو وہ ایک اونچے ٹیلے پرچڑھ کر مدینے کی جانب رخ کر کے گریہ کرتے ہوئے فرماتے اے پاک بہن! مجھ پر ناراض نہ ہونا کہ میں اپنا وعدہ پورا نہیں کر سکا حالانکہ میں نے اپنی ہر ممکن کوشش کی ہے کہ اپنے وعدے پر پورا اتروںمگر نصرتِ امام زمانہ علیہ الصلواة والسلام نے وعدہ پورا کرنے کا موقعہ ہی نہیں دیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار