

Loading content...
جناب فضہ سلام اللہ علیہا نے فرمایا آپ کے پاک بھائی علیہ الصلواة والسلام نے بہت خوبصورت جنگ کی تھی ، افسوس تو اس بات کا ہے کہ وہ بہت پیاسے تھے ، انہوں نے تین بار بابا پاک علیہ الصلواة والسلام کے پاس آ کر عرض کیا تھا کہ بابا ایک گھونٹ پانی توعطا فرمادیں ، ملکہ ہجرؐ نے فرمایا دادی جان میں نے بھی سات محرم سے پانی پینا چھوڑ دیا تھا دائی پاک سلام اللہ علیھا نے عرض کیا آپ کے پاک بھائیعلیہ الصلواة والسلام جس وقت مصروفِ جنگ تھے تو کسی کسی وقت وہ ٹیلے پر چڑھ کر مدینہ کی طرف منہ کر کے فرماتے ، اے پاک بہن ناراض نہ ہونا میری مجبوری بن گئی ہے ، بیمارِ مدینہ صلواة اللہ علیہا نے پوچھا دادی جان کیا میرے پاک بھائی علیہ الصلواة والسلام مجھے یاد کرتے تھے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار