

Loading content...
پھر فرمایا دادی جان ! آج میرا دل بہت اداس ہے ،آج مجھے بار بار اپنا پاک بھائی یاد آ رہا ہے ، مجھے اپنے پاک بھائی کی شہادت کا حال توسنائیں ، پاک معظمہ بی بیؐ نے جس وقت یہ فرمائش کی تو جناب فضہ سلام اللہ علیھا نے پاک شہزادی صلواة اللہ علیہا کا سر اپنی آغوش میں لیا اور عرض کیا بتائیں میں آپ کو اُن کا وداع سناؤں ، اُن کی جنگ سناؤں یا ان کی شہادت کا حال سناؤںفرمایا دادی جان آج مجھے اپنے نورِنظر کا گھوڑے کی زین سے زمین کو سرفراز کرنے کا حال سنائیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار