

Loading content...
ملکہئِ ہجر صلواة اللہ علیہا گریہ بھی فرماتی رہیں اور دیر تک یہی عرض بھی کرتی رہیں،ابھی کلام کا یہ سلسلہ جاری تھا کہ جناب فضہ سلام اللہ علیہا آپ کیپاس آکر بیٹھ گئیں اور کہنے لگیں بیٹا! کسی وقت تو رونا بند بھی کر دیا کریں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار