

Loading content...
ایک دن کا واقعہ ہے کہ نمازِ عشا سے فارغ ہو کرشہزادہ علی اکبر علیہ الصلواة والسلام کے پاک بہن صلواة اللہ علیہا نے اپنے بستر کو زینت بخشی ،تصور میں پاک نانا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پاک مزار کو سامنے رکھ کر انہوںنے گریہ فرماتے ہوئے عرض کیا،نانا جان! میرے پیارے بھائی علیؐ اکبر علیہ الصلواة والسلام آپ کے ہم شکل تھے اور میں آپ کی پاک دختر صلواة اللہ علیہا کی ہم شکل ہوں، جس طرح آپ کے بغیر میری پاک دادی صلواة اللہ علیہا کو زندگی پسند نہیں تھی اُسی طرح میں بھی اپنے بھائی کے بغیر جینا نہیں چاہتی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار