

Loading content...
میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ یہ معلوم نہیں کہ قافلہ پاک نے کون سا راستہ اختیار فرمایا تھا، کوفے کا راستہ بہت طویل ہے اور مدینے سے بدر اور بدر سے تبوک اور تبوک سے دمشق والا راستہ مختصر ہے کیونکہ مدینے سے جتنی دُور کوفہ ہے اتنی ہی دُور مدینے سے دمشق ہے اور کوفہ سے دمشق اتنا ہی دور ہے جتنا دور مدینہ ہے اس لئے اگر مدینہ سے کوفہ جا کرشام جائیں تو ایک تہائی سفر بڑھ جاتا ہے یعنی تقریبا ایک ہزار کلومیٹر اضافی سفر کرنا پڑ جاتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار