

Loading content...
مردوں میں سے جناب سید الساجدین علیہ الصلواة والسلام، جناب امام محمدؐ باقر علیہ الصلواة والسلام، جناب علیؐ ابن جعفرؐ طیار علیہ الصلواة والسلام، ایسے ہی بہت سے دیگر بنی ہاشم علیہم الصلواة والسلام بھی اِس پاک قافلے میں شامل تھے، یہ پاک قافلہ جمادی الاول میں مدینہ سے روانہ ہوا ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار