

Loading content...
جمادی الاول سنہ 62 ہجری،شدید سردی کے موسم میں (یعنی15 جنوری سے 14 فروری تک کا مکہ اور شام کا موسم شدید سرد ہوتا ہے )مدینے سے پاک قافلہ تیار ہو رہا ہے اور اس قافلے میں بہت سے پاک پردہ دار صلواة اللہ علیہن بھی شامل ہیں، ان پاک پردہ داروں کی تھوڑی سی تفصیل بھی عرض کرتا چلوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار