

Loading content...
میں اِس سے پہلی مجلس میں یہ بیان کر چکا ہوں کہ دوسری مرتبہ شام آنے کی وجہ عرب کا قحط اور طاعون کی بیماری تھی نہ کہ مسلم بن عقبہ مری ملعون کے حملے کی وجہ سے یا حاکم شام کے حکم کی وجہ سے پاک خاندانِ تطہیر علیہم الصلواة والسلام کو شام آنا پڑا تھا ظاہری وجوہات صرف قحط اور طاعون ہی ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار