

Loading content...
ملکہئِ ہجر صلواة اللہ علیہا نے کبوتر کو زانو پر بٹھایا پھر انہوں نے کبوتر کے پروں سے مظلوم بابا پاکعلیہ الصلواة والسلام کا خون وصول کر کے پیشانی پر لگایا ، کبوتر کو اٹھا کرحرم رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس تشریف لے آئیں، ابھی کچھ دور تھیں کہ روتے ہوئے بین کیا نانی ماںآج میں یتیم ہو گئی ہوں، میرے مظلوم بابا علیہ الصلواة والسلام شہید ہو گئے ہیں میرا ہمشکل پیغمبر بھی شہید ہو گیا ہے …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار