

Loading content...
اے پاک معظمہ بی بیصلوات اللہ علیہا ! میںآپ کے بابا پاک علیہ الصلواة والسلام کا قاصد ہوں آپ کے پاک بابا شہید ہو گئے ہیں میں آپ کو اُن کا خون دکھانے کے لئے حاضر ہوا ہوں ، اور یہ بھی عرض کرنے آیا ہوں کہ اب آپ اپنے پاک بھائی شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلواة والسلام کی واپسی کی امیدیں چھوڑ دیں کیونکہ وہ بھی راہ رضا کو اختیار فرما گئے ہیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار