

Loading content...
کبوتروں نے پرواز کی خیام کے دھوئیںمیں سات طواف کر کے مقتل کی جانب روانہ ہوئے ،جہاںشہنشاہِ کربلا علیہ الصلواة والسلام کی لاش اطہر نے ارضِ نینوا کو عرشِ علیٰ بنا کر زینت بخشی ہوئی تھی ، یہ کبوتر وہاں آ کر اتر گئے ،کوئی کبوتر امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کے پاک خون کے ساتھ پر رنگین کرتا کوئی سینہ رنگین کرتا کوئی سر رنگین کرتا ،یہ اپنے پر بھی رنگین کرتے رہے اور روتے بھی رہے اچانک تیز آندھی چلی پرندوں نے پرواز کی کوئی کسی طرف گیا کوئی کسی طرف …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار