

Loading content...
مظلوم کربلا علیہ الصلواة والسلام نے فرمایا آپ کو روکنے کی وجہ یہ ہے کہ ہر شب جمعہ میری معظمہ بہنصلواة اللہ علیہا میری مہمان ہوتی ہیں ، جس وقت سے آپ نے اُن کے نورِنظر کازخمی حالت میں زین سے اترنا پڑھا ہے اُس وقت سے ان کی حالت غیر ہے میری پاک والدہ صلواة اللہ علیہا انہیں دلاسے دے رہی ہیں ، تمام احباب تسلیاں دے رہے ہیں لیکن ان کا گریہ ہے کہ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہا روتے ہوئے فرما رہی ہیں ہائے میرا نوخیز جوان میں نے توآپ کو پردوں میں پالا تھا ……
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار