

Loading content...
شیخ جعفرؐ بیان کرتے ہیں کہ میں روتا ہوا حرم اطہر میں داخل ہوا، صورت حال کو دیکھ کر کافی دیکر تک روتا رہا روتے روتے وہیں مجھ پر ایک غنودگی سی طاری ہو گئی میں نے غنودگی کے عالم میں دیکھا کہ امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام میرے قریب آئے ہیں وہی حالت تھی کہ جس حالت میں پاک بہنوں صلواة اللہ علیہن سے آخری وداع فرمایا تھا ، میری طرف دیکھ کر فرماتے ہیں شیخ جعفر! آئندہ حرم کے اندر میرے نوخیزجوان کی شہادت نہ پڑھنا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار